الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 183 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 183

ساتواں معیار حضرت با یا مدیر تدریہ نے ساتواں سیار یوں بیان قرباط د ساتواں معیار رتی ولایت اور مکاشفات محدثین ہے۔اور یہ بیا گویا مقام معیار دل پر حاوی ہے کیونکہ صاحب ولی محدثیت اپنے بینی متبوع کا پورا ہم رنگ ہوتا ہے اور بغیر نبوت اور تجدید احکام کے وہ سب باتیں اس کو دی جاتی ہیں جو نبی کر دی جاتی ہیں اور اس پر یقینی طور پر سبھی تسلیم طاہر پر سچی تعلیم ظاہر کی جاتی ہے اور نہ صرف اس قدر میکہ امور بطور انعام واکرام کے وارد ہو جاتے ہیں۔" جو نبی متبوع پر وارد ہوتے ہیں سو اس کا بیان محض اُکھلیں نہیں ہو تیں ملیکہ وہ دیکھے کہ کہنا ہے اور سُن کر بولتا ہے اور یہ راہ اس اقت کے لئے کھلی ہے۔ایسا ہر گز نہیں ہو سکتا کہ زارت حقیقی کوئی نور ہے، اور ایک شخص جو دنیا کا کیڑا اور دنیا کے جاہ رسہلائی اور انگ و ناموس میں منبط ہے وہی دارت علیم نبوت ہو۔کیونکہ خدا و مقالے وعدہ کر چکا ہے کہ غیر معتمرین کے علم نبوت کسی کو نہیں دیا جائے گا بلکہ یہ تو اس پاک علم سے باز ی کرنا ہے کہ ہر ایک شخص باوجود اپنی آلودہ حالت کے وارث النبی ہونے کا دعوی کرے اور یہ بھی ایک سخت جہالت ہے کہ ان وارثوں کے وجود سے انکار کیا جائے اور یہ اعتقاد رکھا جائے کہ اسرایہ نبوت کو اب صرف بطور ایک گذشتہ قصہ کے تسلیم کرنا چاہیئے جن کا وجود