الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 250 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 250

۲۵۱ طور پر ہر قسم کی نبوت کا بلا تفریق تشریعی و غیر تشریعی کے سلسلے جاری قرار دیئے۔اور خود کو صاحب شرعیت بنی ہلایا کہ رختم نبوت کا مل ما مقدمه ) مفتی صاحب نے اس عبارت میں دو باتیں بیان کی ہیں۔اول یہ کہ نبوت کے بانه این تشریعی و غیر تشر یعنی سلسلے جاری قرار دیئے۔حالانکہ چشمہ معرفت میں جو آخری زمانہ کی کتاب ہے آپ نے صاحف تحریر فرما دیا ہوا ہے کہ تشریعی نبوت کا مدعی مردود اور بے دین ہے اور آنسرت صلے اللّہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں۔اور آنجنائی کے بعد نہ مستقل طور یہ کوئی نبوت ہے اور نہ کوئی شریعت ہے۔جیسا کہ اوپر کی پیش کردہ عبارتوں سے ظاہر ہے۔مگر مفتی صاحب، یہ لکھتے یہ لکھتے ہیں :۔انہوں (مرزا صاحب۔ناقل) نے بہت سی تصانیف میں نبوت تشریعی اور صاحب شریعت ہونے کا دعوی کیا ہے۔رختم نبوت کامل منها حاشیه) فتی حنا کو ایک ہزار روسی اگر جناب مفتی صاحب حضرت بانی سلسلہ حمید مسیح موعود علیہ السلام کی سلن شاہ سے کا انعامی پیلینچ لے کر ۲ ۲ رستی 19 ء کے یوم وفات تک ۲۶ شاہ کی کوئی عبارت اس مضمون کی پیشیں کردیں میں میں یہ لکھا ہو کہ ہر قسم کی نبوت کا بلا تفریق تشریعی و غیر تشریعی سلسلہ جاری ہے تو انہیں ایک ہزار روپیہ نقد انعام دیا جائے گا۔پھر اگر وہ یہ بھی دیکھا دیں کہ آپ نے کرنا ہو کہ نہیں