الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 251 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 251

۲۵۳ تشریعی نبی ہوں تب بھی انہیں ایک ہزار روپیہ انعام دیا جائے گا۔اگر وہ یہ بھی دکھا دیں کہ آپ نے لکھا ہو میں مستقل نبی ہوں۔پائیں مستقل صاحیہ شریعیت ہوں تو اس صورت میں بھی انہیں ایک ہزار رہ پید انعام دیا جائے گا۔اور ساتھ ہی میں اپنی اس کتاب کے تمام نسخے جلا دوں گا لیکن اگر ر ایسا نہ دکھا سکیں اور وہ ہر گز نہ دکھا سکیں گے تو پھر انہیں اس بات کا نیک علماء کی طرح اقرار کرنا چاہیئے۔کہ آپ سے اس بیان میں غلطی ہو گئی ہے۔اور پھر اللہ تعالیٰ کے حضور اس وجہ سے استغفار کریں کیونکہ اپنے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی پہ یہ انسامہ باندھا ہے کہ آپ نے تشریعی نبی کا دعوی کیا ہے۔اور آپ نے ہر قسم کی نبوت کو بلا تفریق تشریعی وغیر تشریعی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جاری قرار دیا ہے مفتی صاحب کی جانی فی مکعب کی ایک اور غلطی طاحظہ ہو جو اس بات ایک اور غلطی روشن دلیل ہے کہ مفتی تو سب حضرت مسیح موعود علیہ سلام کی کتب سے ناواقف ہیں آپنے آپ کی کتب کا خود مطالعہ نہیں کیا۔وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کھلے طور پر نبوت در سالت کا دھونی کے بغلی عنوان کے ماتحت مزعوم تیسرے دور کے ضمن میں برا بین احمدیہ مشہ کا یہ حوالہ پیش کرتے ہیں کہ :۔حق یہ ہے کہ خدا کی وہ پاک وحی جو میرے پر نازل ہوتی ہے اس میں ایسے لفظ رسول اور مرسل اور نبی کے موجود ہیں نہ ایک دفعہ ملکہ ہزار دفعہ کے