الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 212 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 212

۲۱۳ اور ا سے ان کتابوں میں شمار کیا ہے جن میں بقول ان کے مجد در مسیح موعود او صدی کا دعوی موجود نہیں۔مگر اس کتاب میں بھی حیات مسیح موعود کا دعوئی موجود ہے۔چنانچہ تحر یہ فرماتے ہیں۔سمالي دل عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ فِي الْهَا مِ مِنْ عِنْدِة تقال يا ميلى الى معوقيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى وَمُعَمرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَامِلُ الَّذِينَ البعوك فوق الذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ۔إنا جعلناك المسلم ابن مريم بمو سم من البشري شد ترجمہ :۔میرے رب نے میرا نام اپنے الہام میں عیسی ابن مریم رکھا اور کہا اسے عیسی میں تجھے وفات دونگا اور تجھے اپنی طرفت اُٹھاؤنگا اور تجھے لوگوں کے الزامات سے پاک کر دونگا۔اور تیرے ماننے والوں کو تیرے منکروں پر قیامت کے دن تک غالب رکھونگا۔ہم نے تمھیں کیسیح بن مریم بنا دیا ہے اس سے ظاہر ہے کہ جماعتہ البشری میں بھی مسیح موعود کا دعوی موجود ہے پوستی کتاب مفتی صاحب نے اپنے مزعوم و در اول کی آئینہ کمالات الام قرار دی ہے۔مگر اس میں سبھی مسیح موعود کا دعوی بھی موجود مہدی اور مجرد ہونے کا دعوی بھی موجود ہے۔چنانچہ آپ آئینہ کمالات اسلام کے مقدمہ میں تھر یہ فرماتے ہیں:۔بی کریم کیلے اللہ علیہ وسلم نے نہ ایک دلیل۔بلکہ بارہ مستحکم دلیلوں اور قرآنین تلقیہ سے ہم کو سمجھا دیا تھا کہ کیسے ابن مریم