الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 204
۲۰۵ ہوتا تو اسے میری پیروی کے سوا کوئی چارہ نہ ہوتا۔نیز فرمایا۔آنا سید النَّبِيِّنَ مِنَ الأولين والاخرني - (فردوس دیکھی ) کہ میں سب پہلے آنے والے اور پیچھے آنے والے انبیاء کا سردار ہوں۔تمام انبیاء سے افضل ہونے کا اظہار آپ نے اس وقت کیا جب آپ پر آیت خاتم النبی نازل ہو گئی۔کیونکہ آپ نے نسلت على الانبياء بيست والی حدیث میں چھٹی دعہ اپنی افضلیت کی اپنا خاتم النبین ہونا بیان فرمائی ہے۔مفتی صاحب کی کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اپنا شان نبوت سیح موعود سے لاعلمی کے بارہ میں تدریجی انکشاف کی یہ حقیقت بیان کرنے کے بعد اب ہم مفتی صاحب کے پیش کردہ خیالی تین ادوار کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔میں پہلے ذکر کر چکا ہوں کہ مفتی نیست نے حضرت مسیح موجود و علیہ السلام کی زندگی کے جو تین دو ر بیان کئے ہیں اور ان سے جو نتا ئج نکالے ہیں یہ ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب سے ناواقفی کا ثبوت ہے۔ان کا بیان پڑھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے ، گوتی صاحب نے کبھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابوں کو پڑھا ہی نہیں۔جن کی وہ بعض عبارتیں صرف موافقین اور مخالفین کی کتب سے اخذ کر کے تحقیق حقیقت پیش کر رہے ہیں۔اس امر کا قطعی اور حتمی ثبوت یہ ہے کہ جناب مفتی صاحب نے ہو تین دوا قرار دیتے ہیں ان میں سے پہلا دو سالہ سے قرار دیا ہے (ملاحظہ ہو ختم نبوت کا مل ہے کیونکہ انہوں نے سب سے پہلی مہارت اپہلا دور کے