الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 203 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 203

۲۰۴ پس جب دلایت و نبوت کے مقامات روحانیہ کے حصول میں تدریج بھی پائی گئی تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اپنی شان کے متعلق تدریجی انکشاف کسی طرح قابل اعتراض ہو سکتا ہے ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یہ اگر تدریجی انکشاف کسی روحانی مرتبہ اپنی شان کے متعلق تاریخی اور روحانی شان کے متعلق قابل اعتراض انکشاف امر ہوتا۔تو پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم متعلق اپنی شان کے انکشاف کے بارہ میں تدریجی انکشاف نہ پایا جاتا۔حقیقت یہ ہے اور انبیاء تو کجا خود سرور انبسیار حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی اپنی شان اور مرتبہ کے متعلق تدریجی انا ثات ہوا ہے۔چنانچہ ایک زمانہ میں آپ نے یہ فرما یا :۔لا تخبروني على موسى - صحیح بخاری جلد ۲ ۲۹ کہ مجھے موئے پر ترجیح اور فضیلت نہ دو۔اور جب کسی شخص نے آپ کو سب لوگوں سے افضل کہا۔تو آپ نے فرمایا۔ذاك ابراهيم صحیح مسلم) که به مرتبه توحضرت ابراهیم علی السلام کا ہے۔لیکن دوسرا وہ نت آپ کی زندگی میں ایسا آیا کہ آپ پینکشف ہو گیا کہ کہ آپ تمام انبیا سے افضل ہیں۔چنانچہ اس وقت آپ نے فرمایا۔فصلت على الأنبياء بست۔(صحیح مسلم میں تمام انبیاء پر کچھ باتوں میں فضیلت دیا گیا ہوں۔نیز یہ بھی فرمایا : - لو كان مُوسى حَيًّا لَمَا وَسِعَهُ إلا اتباعى - مرقاة جلده ست که اگر موسی زنده