الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 170
141 جماعت کا حال ہے اور عبدالعالے نے ان کے پشتوں کے خلاف ان کی نصرت کا وعدہ فرمایا ہے۔پس مسیح موعود کا امت محمدیہ میں عمدہ نبوت تشریعی نہیں بلکہ جرد نبوت غیر تشریعیہ ہے۔غیر مفتی صاحب اپنی کتاب نختم نبوت کامل کے صفح ۲۰۰ پرلکھتے ہیں :۔، یہی رمز ہے اس میثیات میں جو تمام انبیاء اور رسل سے لیا گیا کہ اگر وہ آپ کا زمانہ پائیں تو آپ پر امیان کائیں اور آپ کی مدد کریں ارشاد ہے تو منن یه دلتنصرته - غرور آپ پر ایمان لائیں اور آپ کی مدد کریں۔اور اس میثاق کی تصدیق اور سیادت کو ثابت کرنے کے لئے خدا وند عالم نے دو مرتبہ دنیوی حیات میں آپ کو تمام انبیاء علیہ السلام کے ساتھ جمع کیا۔میں کا مفصل واقعہ اسراء و معراج کے تحت تمام کتب حدیث میں صحیح اور معتبر یہ دایات سے منقول ہے۔پھر آخر زمانہ میں انبیاء سابقین میں سے سب سے آخری نبی حضرت جیسے کو آپ کی شریعت کا صریح طور پر مشبع بناگر بھیج دیا تا کہ اس میثاق پر صاف طور پر شل ہو جائے" مفتی صاحہ سے ایک ضروری سوال اس جگہ میثاق النبیین کے متعلق مفتی صاحب سے ایک ضروری سوال پیدا میثاق النبیین کے متعلق۔ہوتا ہے۔ان کے بیان سے ظاہر ہے کہ اسراء اور معراج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا صرف دودفعہ تمام انبیا رے