الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 137 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 137

معنی نہیں بلکہ مجازی معنی ہیں جو افضلیت کے لئے موضوع نہیں اور افضلیت سے بالذات کوئی علاقہ نہیں رکھتے۔اس حدیث کا مقصد انبیاء پر آنحضرت میں للہ علیہ وسلم کی افضلیت ذاتی ثابت کرتا ہے۔اور یہ فضلیت تاثیر اور اثر مصل مصدری معنی لے کر یہی ثابت ہوتی ہے۔البتہ بلیوں کو ختم کرنے یا آخری نہیں ہونے کے معنی بعینی حاشیت زمانی ان معنوں کو اس مفہوم میں لازم ہے کہ آمریت صلے اللہ علیہ وسلم آخری شارع بنی ہیں۔حضرت شاہ ولی اللہ صاحب مجددصدی دوازدہم نے انہیں لازم معنے کو ختم بی اکتیون کی تشریح میں ان الفاظ میں بیان کیا ہے۔ختم به النبيون أي لا يُوجد مَنْ يَا مُرُهُ الله سبحانه تعالى بالشَّرِيعَ عَلَى النَّاسِ : رتقيمات الليه جده یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کے یہ معنے ہیں کہ انند کوئی ایسا شخص نہیں پایا جائے گا، جسے اللہ تعالے نئی شریعت دے کر لوگوں پر مامور کرے۔یہ معنی خاتم النبین کے حقیقی معنی کے لوازہم میں سے ہیں جس طری خاتم النبیین کے حقیقی معنوں کو افضل النبین ہونا لازم ہے پیس لا نبی بعدی کے مضمون پر مشتمل احادیث میں بھی خاتم النبین کے حقیقی معنے کے لازم معنی ہی بیان کئے گئے ہیں۔چنانچہ امام علی القاری علیہ الرحمہ نے حدیث لا نبق بعدی کے یہ معنے لکھے ہیں کہ :۔لا يحدث بعدهُ نَى بِشَرْعَ يَنْهُمْ شَرَعَهُ رالاشاعة فى اشراط الساعة صلا و الشرب الوردي في مذهب المهدي منت