الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 77 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 77

دونوں باتوں میں سے کونسی صحیح اور کونسی غلط ہے اور خاتم النبین کے معنی حقیقۃ الوحی کے بیان کے مطابق یہ ہیں کہ آپ کی مرے انبیاء بنتے ہیں۔یا غلطی کے ازالہ کی تحریر کے مطابق یہ ہیں کہ آپ پر نبوت ختم ہو چکی ہے مگر خود آپ کا دنیا میں دوبارہ آتا اس کے کو کامل اس کے منافی نہیں رختم نبوت کامل خنت اے اے) مفتی صاحب اشتہار ایک غلطی کے ازالہ کو نئی تحقیق قرار دے الجواب رہے ہیں۔حالا کو حقیقت الوحی اس سے کئی سال بعد کی تصنیف ہے یہ تو ہے حضرت سیح موعود علیہ السلام کی تصانیف کے متعلق مفتی صاحب اب ان کے سوال کا جواب ملاحظہ ہو۔اگر مفتی صاحب نے حقیقۃ الو کو خود پڑھا ہوتا اور اوپر کی عبارتیں کسی جگہ سے نقل نہ کی ہوتیں تو انہیں معلوم ہوتا کہ ان کے پیش کردہ حقیقۃ الوحی عشا کی عبادت کے علاوہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس جگہ وہ بات بھی لکھی ہے جو اشتہانہ ایک فلسفی کے ازالہ سے مفتی صاحب نے پیش کی ہے۔چنانچہ آپ حقیقۃ الوحی میں آگئے تحریر فرماتے ہیں:۔اس کی ہمت اور ہمدردی نے امت کو ناقص حالت پر چھوڑنا نہیں چاہا۔اور ان پر ترکی کو دروازہ جو حصول معرفت کی اصل پیڑھ ہے بندر بنا گوارا نہیں کیا۔ہاں اپنی ختم رسالت کا نشان قائم رکھنے کے لئے یہ چاہا کہ فیض وھی آپ کی پیردی کے رسیا ہے