الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 78
69 ملے اور جو شخص اتنی نہ ہو۔اس پر وحی الہی کا دروازہ بند ہو ئیو خدا نے ان معنوں سے آپ کو خاتم الانبیاء ٹھہرایا۔لہذا قیامت تک یہ بات قائم ہوئی کہ جو شخص بھی پیروی سے اپنا امتی ہونا ثابت نہ کرے اور آپ کی متابعت میں اپنا تمام وجود محونہ کرے ایسا انسان قیامت تک نہ کوئی کامل وحی پا سکتا ہے اور نہ کامل علیم ہو سکتا ہے کیونکہ مستقل نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی ہے۔مگر فضلی نبوت نہیں کے معنی میں نیین محمدی سے وحی پانا وہ قیامت تک باقی رہے گی۔تا انسانوں کی تکمیل کا دروازہ بند نہ ہو۔تا یہ نشان دنیا سے مٹ نہ جائے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت نے قیامت تک یہی چاہتا ہے کہ مکالمات اور مخاطبات الہیہ کے دروازے کھلے ہیں اور معرفت النيه جو مدار نجات ہے مفقود نہ ہو جائے۔کسی حدیث نیچ سے اس بات کا پتہ نہیں ملے گا کہ آنحضرت صل للہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نبی آنے والا ہے جو امتی نہیں بینی آپ کی پیروی سے فیضیاب نہیں۔(حقیقۃ الوحی مش۲) پھر ملے پر لکھتے ہیں :- ہی کوئی عقل تجویز کر سکتی ہے کہ اسلام کے لئے یہ مصیبت کا دن بھی باقی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی الیسانی بھی آئے کہا کہ جو ستفضل بنبوت کی وجہ سے آپ کی ختم نبوت