الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 72 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 72

۷۳ P افتوحات مکیہ جلد ۲ باب ۷۳ سوال ۱۵ (۲۲) ترجمہ :۔نبوت کلی طور پر بند نہیں ہوئی۔اس لئے ہم نے کہا صرف تشریعی نبوت مند ہوتی ہے یہی معنی لا نبی بعد کا کے ہیں۔اور امام شعرانی علیہ رحمہ لکھتے ہیں :- اعلم ان مطلق النبوة لم ترتفع وَإِنَّمَا ارتفعت نبرة التشنيع - والیواقیت والجواہر علیه ۲ ) جان لو کہ مطلق نبوت بند نہیں ہوئی صرف تشریعی نبوت بند ہوتی ہے۔پس مسجد نبوی کے خاتم المساجد ہونے سے مسجدوں کا علی الاطلاق عدم جواز مراد نہیں۔بے شک اس سے پہلی مسجدوں کا تباہ ہو جانا مراد نہیں لیکن یہ ضرور ہے پہلی مساجد جن میں طریق عبادت اسلامی طریق سے مختلف تھا وہ عبادت کی مقبولیت کے لحاظ سے کالعدم ہو گئی ہیں۔حدیث نبوی خاتم مساجد الفتی صاحب نے اس کی خاتم المساجد تشریح اس جگہ کی الانبیاء کی تشریح سے متعلق ہمارے استدلال کو ناقص طور پر کی یہ حدیث پیش کی ہے۔پیش کر سکے یہ تم خود اس کی تردید یں کنز العمال الى خَاتَمُ الأَنْبِيَاء وَمَسْجِدِى خَاتَم مَسَاجِدِ الأنبياء مفتی صاحب اس حدیث کا ماحصل یہ بتاتے ہیں کہ :۔