الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 30 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 30

Fl شفيع کے منے مفتی محد شیفی منا مفتی محمد شفیع صاحب ان معنی کو اپنی کتاب میں بابل نظر اندازہ کر کے اور ان کا ذکر تک نہ کر کے آیت ا خاتم النبیین کے صرف آخر التبیین معنی قرار دیتے ہیں۔اوسان معنوں کے سوا خاتم النبیین کے کوئی اور معنی ہونے سے انکار کرتے ہیں۔چنانچہ انہوں نے خاتم النبیین کی دو قرآ توں خاتم بچہ زنا او خار بفع تار کا ذکر کرنے کے بعد از روئے لفات عربی خاتم کے سات معنی سکھے ہیں۔جو یہ ہیں :- اقل نگینہ۔ہر جس پر نام وغیرہ کنندہ کئے جاتے ہیں۔دوم - انگشتری یا انگوٹی۔مثلاً خاتم ذهب یعنی سونے کی انگوٹی۔سومر آخر قوم به چھا رھے گھوڑے کے پاؤں میں جو تھوڑی سی سفید سی ہو، پنجم - گڈی کے نیچے جو گڑھا ہے۔شهر به خاتم با کسر یعنی اسم فاعل ختم کرنے والا۔۔هفت خاتم بالفتح - مہر کا جو نقش کا غذ وغیرہ پر اتر آتا ہے۔هفتم:- ر ختم نبوت کامل منش یہ معنے درج کر کے لکھتے ہیں:۔پہلے اور دوسرے معنی معینی نگینہ اور مرا در انگشتری آسیست میں کسی طرح حقیقت کے اعتبار سے مراد نہیں ہوسکتی۔اور