الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 29 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 29

بالفرض اگر بعد زمانہ نیوی سیلے اللہ علیہ وسلم میں کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔وشمند سید الناس ح۲۵ و ۲۵ ملیا کا ایڈیشن مختلفہ واضح ہو خاتم بالذات مرتینی کا مفہوم مولتا کیسے استنباط کیا محمد قاسم صاحب نے آیت خاتم النبیین کے اسیاق سے اس طرح استنباط کیا ہے کہ اس جگہ خانم بالذات مفہوم میری خام بالا کا نوم وانا ماكان محمد آبا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی ابوت جسمانی کی مردوں کی نسبت نفی کے بعد ولیکن رَسُولَ اللهِ وَتَعَالم النبین میں آپ کی ابونت معنوی بیان کی تے گئی ہے یعنی رسول اللہ کے الفاظ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت کا روحانی باپ قرار دیا گیا ہے۔اور خاتم النبیین کے الفاظ میں آپ کو تمام انبیاء کا پاس بیان کیا گیا ہے۔لہذا آپ کی نبوت بالذات ہے اور تمام نبیوں کے لئے ملت ہے۔لہذا سوا آپ کے اور نبیوں کی نبوتت تو آپ کا فیض ہے مگر آپ کی نبوت کسی اور نبی کا فیض نہیں۔ہونا نا محمد قاسم صاحیت کو اپنے ان مختار معنی کی تائید افت سے۔مولانا بھی حاصل ہے۔چنانچہ آپ نے از روئے لغت تحریر فرمایا۔جیسے خاتم بلغ ناد کا اثر مختوم علیہ پر ہوتا ہے۔ایسے ہی مرصوت بالذات کا اثر موصوف بالعرض میں ہو گا۔(تعزیر الفاسي منا