الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 266
pyc میلے علیہ السلام سے مجھے مشابہت ہے تو ہر شخص سمجھ سکتا ہے کہ میں اگر نعوذ باشد حضرت عیسی علیہ السلام کو برا کہتا تو اپنی مشابہت ان سے کیوں بتلاتا، کیونکہ اس سے تو خود سے بتلاتا میرا بڑا ہونا لازم آتا۔" داشتهار نه باد نمبر حاشیه مندرجه تبلیغ رسالت جلد حاشیه فت) پھر آپ کشتی نوح میں تحریر فرماتے ہیں :- پھر د کو خدا نے مجھے خبر دی ہے کہ ہم یہ محمدی مسیح موسوی سے فضل ہے لیکن تاہم میں مسیح ابن مریم کی بہت عزت کرتا ہوں کہو چکے میں روحانیت کے رُو سے اسلام میں خاتم الخلفاء ہوں جیسا کہ مسیح ابن مریم اسرائیلی سلسلہ کے لئے خاتم الخلفاء تھا جونی کے سلسلہ میں ابن مریم مسیح موعود تھا اور محمدی سلسلہ میں نہیں مسیح موعود ہوں۔سوئیں اس کی عزت کرتا ہوں جس کا ہمنام ہوں اور مفسد اور مفتری ہے وہ شخص جو مجھے کہنا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا : دکشتی نوح صدا شائع کرده نظارت اصلاح و ارشاد) پھر تریاق القلوب میں نظریہ فرماتے ہیں:۔حضرت مسیح کے حق میں کوئی بے ادبی کا کلمہ میرے منہ بنتے ہیں مکل یہ سب مخالفوں کا افتراء ہے۔ہاں چونکہ در حقیقت کوئی ایسا یسوع مسیح نہیں گزرا جس نے خدائی کا دعوی کیا اور