الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 267 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 267

PYA آنے والے نبی خاتم الانبیاء کو جھوٹا قرار دیا ہو۔اور حضرت موسے کو ڈاکو کیا ہو اسلئے میں نے فرض محال کے طور پر اس کی نسبت ضرور بیان کیا ہے کہ ایسا مسیح جس کے یہ کلمات ہوں راستباز نہیں ٹھہر سکتا۔لیکن جہارا امسیح بن مریوانے س بندہ اور رسول کہلاتا ہے۔اور خاتم الانبیاء کا محترق ہے۔اس پر ہم ایمان لاتے ہیں یا و تریاق القلوب حاشیه شت واضح ہو کہ پادری فتح میسیج نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور آپکے آباد و امداد کے خلاف گند اچھالا تھا۔اور آپ کے خاندان پر نا پاک حملے کئے تھے۔اس کے جواب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے الزامی جواب کے طور پر از روئے بائیبل لکھا تھا کہ یسوع کے خاندان میں تین ایسی صورتیں تھیں جو آپ کی دادیاں نانیاں قرار پاتی ہیں زنا کار او کیسی تھیں اس طرح آپ نے ہمیشہ کے لئے عیسائیوں کا منہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے خاندان کے خلاف بند کر دیا۔آپ نے تمر راحاب اور نبت سید کو جو یسوع کی ایک لحاظ سے وادیاں اور ایک لحاظ سے نانیاں تھیں۔بد کار ثابت کر دیا۔چنانچہ راحاب کی نسبت بائیبل سے بتایا کہ رہی تھی۔ریشوع ہے) تمر کے متعلق بتایا کہ حرامکار تھی ( پیدائش پر اس نیت سبع کے متعلق بتا یا کہ بد کارتی - ( ۲ سمو ایل با سب ۱۱) پادری عماد الدین انجیل متی کی تفسیر میں اپنی بد کار عورتوں کے نام سے کے شجرہ نسب میں پا کر لکھتے ہیں :۔وات