الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 245 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 245

۲۴۶ ہم پر صادق آتی ہے میں ہم بنی ہیں ا ا ا ا یه عبارت ده رباری مسئلہ کی ہے اس سے ظاہر ہوا کہ مفتی صاحب کے نزدیک گویا دوسرے دور کا زمانہ مارچ سالہ تک ممند ہے۔اس کے بعد ۲۶ اسٹیشن 19 شہ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے وفات پائی اس لحاظ سے مفتی صاحب کا مزعوم تیسرا دور هر بار اس سے صرف ۷۲ دن سولہ دورہ را معینی دو ماہ ۱۲ یوم کا بنتا ہے۔اب تیسرے دور کے ذکر کے تحت چاہیئے تو یہ تھا اگر کوئی واقعی تیسرا دور ہوتا تو مفتی صاحب ان اے ایام کی مہارتیں پیش کرتے ہو دوسرے دورہ کی عبارتوں سے مختلف ہو تیں لیکن ان کی تلبیس ملاحظہ ہو کہ دوسرے دور کے ذکر میں انہوں نے جن کتابوں یعنی حقیقۃ الوحی تتمہ حقیقۃ الوحی - براہین احمدیہ حصہ میم اور نزول مسیح کی عبارتیں پیش کی ہیں جو شاہ تک کی ہیں۔اپنی کتابوں کی عبارتیں پھر تیسرے دور میں بھی پیش کر دی ہیں اور انہی کتابوں کی بعض عبارتوں سے جو ان کے نزدیک دوسرے دور کی کتابیں تھیں۔تیسرے دور میں پیش کر کے آپ کے دھوئی کی حیثیت کو دوسرے دور سے بڑی دکھانے کی کوشش کی ہے چنانچہ دوسرے دور کے ذکر کے تحت انہوں نے نزول مسیح کی ذیل کی دو مہارتیں پیش کی تھیں :- ران میں رسول اور نہیں ہوں معینی با عتبار علمیت کا ملہ کے ہیں ، آئینہ ہوں میں میں محمد بی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے یہ يات ( نزول ایج سے حاشیہ)