الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 217 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 217

MA کی جن کتابوں کا بوسنشلیہ سے لے کر سکتے ہیں خود کبھی مطالعہ نہیں کیا اور محض مباحثہ راولپنڈی سے بعینی حوالہ جات اخذ کر کے ان کے بارہ میں اپنے دل سے یہ بات گھڑی ہے کہ ملالہ سے لے کرین تک کی کتابوں میں مجود سیح موعود اور احمد کی ہونے کا دعوی موجود نہیں بلکہ یہ دعادی آپ نے شاہ کے بعد کئے۔ہم نے ارم کی پیش کردہ سر سے لیکر ائے کی کتابوں سے جن کے ختم نبوت کے متعلق حوالہ جات خود مفتی صاحب نے پیش کئے ہیں ثابت کر دکھایا ہے کہ ان کتابوں میں مجددیت مسیحیت اور صدریت کے تینوں عادی موجود ہیں۔پس پر مفتی صاحب جیسے مشہور عالم کی کیسی نامناسب کارروائی ہے کہ انہیں نے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے لٹریچر کے متعلق قلم اٹھاتے ہوئے ایک شقق عالم کا فرض ادا نہیں کیا جو یہ تھا کہ وہ آپ کی اصل کتابوں کو پڑھ لینے کے بعد یہ بحث اُٹھاتے جس کے ایک حصہ کی ہم نے مشرح وبسط سے پر زور تردید کردی ہے اور مفتی صاحب کو ہر گز جرات نہیں ہو سکے گی۔کہ وہ ہمارے اس بیان کو یہ ذکر سکیں اشارے سے لے کر شاہ تک کی مفتی صاحب کی طرف سے پیش کردہ مسیح موعود علیہ سلام کی کتب میں مجد کا کوئی بھی موجود ہے۔در سیح موعود کا دعوی بھی موجود ہے اور حمدی ہونے کا دعوی بھی موجود ہے۔ختم نبوت کے متعلق اب ہم مفتی صاحب کے مرحوم دو را دل کی کتب سے ختم نبوت کے متعلق پیش کردہ حوالوں کی طرف حوالہ جات کا مفہوم ہو نے کراتے ہیں بی زمان مفتی صاحب کے نزدیک ہے یہ