الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 216 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 216

۲۱۷ ثابت ہوتا ہے کہ وہی مسیح موجود ہے۔(۳) مجدد کا دعوی۔تحریر فرماتے ہیں :۔چودھویں صدی مجدد کا کام کسر صلیب سے ہار چونکہ یہا ہی کام ہے تو کام شیخ مولود سے مخصوص ہے اس لئے بالضرورت نہ نتیجہ نکلتا ہے کہ چودھویں صدی کا مجد و مسیح موعود چاہیئے (ص۳) اس سے پہلے ملات پر تحریر فرماتے ہیں :- وجب تیرھویں صدی کا خیر ہوا اور چودھویں صدی کا ظہور ہونے لگا تو خدا تعالے نے الہام کے ذریعہ سے مجھے خبر دی کہ تو اس مدی کا مجدد ہے" پس کتاب ، ہر یہ جو سنت کی کتاب ہے اس میں بھی تینوں دھرے سیمیت صدومیت اور مجددیت کے موجود ہیں۔لہذا مفتی صاحب کا یہ بیان غلط ثابت ہو گیا کہ دوسرا دور ہ کے بعد ہے ورختم نبوت کامل مشاع اور یہ کہ : دوسرا دور وہ تھا جس میں انہوں نے رحضرت ہائی سلسلہ احمدیہ ناقل کچھ دعوے شروع کئے اور ان میں تدریجی سے کام لیا اور مجتہ د ہوئے۔مہدی بنے یہاں تک کہ مسیح موعود بنے " ر ختم نبوت کا مل ما ۱۳) ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ مفتی صاحب کے مرحوم دورا قول میں مجدد مہدی اور سیح موعود کے تینوں دعا دی موجو دتھے۔میں نرم سے نرم الفاظ میں مفتی صاحب کے متعلق ہمہ صرف یہی کہ سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے مرحوم دور اول