الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 200 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 200

۲۰۱ کی پیروی کے واسطہ سے حاصل شدہ ہونے کی وجہ سے مجاز کے طریق پر حاصل شدہ بھی قرار دیا ہے۔البتہ ایک تبدیلی ہو آپ کے عقیدہ میں ہوئی وہ یہ ہے کہ پہلے زمانہ میں آپ اپنی بوقت کو نامور محدث کے مترادف خیال کرتے تھے اور محدثیت کی نبوت سے اللہ مشابہت قرار دیتے تھے لیکن انوالہ سے آپ نے یہ تاویل ترک فرما دی کہ آپ کی نبوت محدثیت تک محدود ہے بلکہ آپ نے یہ علوم کرلینے کے بعد کہ الہامات متواترہ میں آپ کو سریع طور پر بنی کا خطاب دیا گیا ہے اپنی نبوت کی یہ تا دیل ترک کر کے کہ آپ بنی معنی محدث ہیں اپنا مقاسم محدث سے بالا قرار دیا۔اس تبدیلی کے سوا اپنی نبوت کے بارہ میں آپ کے عقب میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔اور یہ تبدیلی بھی الہامی انکشاف کے را ستحت ہوتی ہے۔لیکن ان ملالہ سے لے کرتا زندگی آپ نے یہ دعویٰ کبھی نہیں کیا کہ آپ تشریعی نبی یا مستقل بنی ہیں۔ملکہ اپنی نبوت کے متعلق یہی وضاحت فرماتے رہے کہ آپ ایک پہلو سے بنتی ہیں اور ایک پہلو سے اتنی۔اور انحصار صلے اللہ علیہ وسلم نبوت میں اصل ہیں اور آپ کی نبوت آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی فرع اور حل ہے۔چنانچہ اپنے اشتہار ایک غلطی کا ازالہ میں ابو سن شاہ کا ہے تحریہ فرماتے ہیں :- جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ میں مستقل طور پر کوئی شریعیت لانے والا نہیں ہوں اور نہ میں مستقل طور پر بنی ہوں مگر ان معنوں سے