الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 173
۱۷۴ الصِّراط المستقیم کی دعا میں بھی مطابق آیت ثانیہ منْ تُطِعِ الله والرسول کے ذریعہ است محمد میں کسی مقام نبوت صدیفیت شهادت اور صالحیت پانے کی امید دلائی گئی ہے۔مفتی صاحب کا ہماری جناب مفتی صاحب ہماری اس تفسیر کو منی نیز قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں :۔نیر پر اعتراض کیا خوب استدلالی ہے اس کا م ہیں تو یہ ہوا کہ جو شخص نہیں کے راستہ پر چلتا ہے وہ وہی بن جاتا ہے نیتین کے راستہ پر چلنے والا بنی۔صدیقوں کے راستہ پر چیتے والا صدیق اور شہداء کے استہ پر چلنے والا شہید بن جاتا ہے۔یں کہتا ہوں کہ پھر تو یہ ترقی کا بہت اچھا ذریعہ ہے کلکٹڑ کے ہ استہ پر چلنے والا کلکٹر اور وائسرائے کے راستند پر چلتے والا وائسرائے اور بادشاہ کے واستہ پر پھیلنے والا بادشاہ ہو جایا کرے گا۔جبکہ اس زمینہ سے ترقی کر کے تو شاید خدائی کا مرتبہ بھی حاصل ہو سکے۔کیونکہ ندا وند عالم فرماتا ہے متراط الله العزيز الآلية تو مرزا صاحب کے تجویز کردہ قانون کے مطابق جوشن الشر فعالے کے راستہ پر چلے گا وہ معاذ الله خدا بن اللہ جائے گا۔نعوذ بالله من اليمن الرحيم رختم نبوت کا مل من الجواب مفتی صاحب کو تو ہمارا استند بال مضحکہ خیز معلوم ہوا ہے۔مگر