الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 168 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 168

140 بنی پیدا ہو۔ہرحال حدیث بتاتی ہے کہ نبوت اس نبی کی امت محمدیہ میں نافذ ہوگی۔اگر با نظر من حضرت پیسے علیہ سلام آئیں تو ان کی سابقہ نبوت تو میں تغیر اگر ان کے ذریعہ ایک نئی قسم نبوت کا حرورت ہو گیا۔جس کے لئے المتقی ہونا بھی ضروری ہے یہ نبوت آیت خاتم النب تین کے منافی نہ ہو گی۔اللہ لہذا اس تقسیم نبوت کا اتنی بنی کو ملنا بھی آیت خاتم النبین کے منافی نہ ہوگا۔تشریعی نبی کے عمدہ نبوت میں شرعیت جدیدہ کا لانا۔اور جیسے الفان دیا جانا اور منصب قضاد حکمیت و اتاقت و نفاذ شریعیت کا رکھنا یب امور ضروری ہیں۔اور غیر تشریعی بنی کے عہدہ میں شریعیت بدیدہ کا لانا پایا نہیں جاتا لیکن باقی امور ضرور یہ اس کے عہدہ میں پائے جاتے ہیں میتر موسی علیہ السلام کے بعد بنی اسرائیل میں کئی بنی آئے ہو شریعیت جہد پیرو نہیں بعد ہتے تھے بلکہ تاریخ تو رات تھے۔اور تورات کی اشاعت و حفاظت اور نفاذ کے لئے مامور تھے۔اور یہودیوں کے لئے تورات کے ذریعہ حکم تھے چنانچہ اللہ تعالے قرآن مجید میں فرماتا ہے۔إِنَّا أَنزَلْنَا التَّوْرَاةَ فِيهَا۔اهُدًى وَنُور يَكُم بهَا النَّونَ الَّذِينَ اسْلَمُوا لِلَّذِينَ هَادُوا والرَّبَّانِيُّونَ بِمَا اسْتَحْفِظُوا مِنْ كِتَبِ اللهِ وَكَانُوا عَلَيْهِ مُهَدَاء - ( ماندو ع - آیت ۴۲) تر گیا۔ہم نے یقینا تو رات کو نازل کیا جس میں ہدایت اور نور تھا اس کے ذریعہ سے کئی انبیاء جو ہمارے فرمانبرواں تھے یہودیوں کے لئے محکم ملتے اور مارت