الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 157
۱۵۸ زمانہ کے لئے ناکافی ہو جائے مگر غیر تشریعی بنی اس وقت آتا ہے جو تشریعی بنی کی اقت میں خرابی پیدا ہو جائے شریعت محمدیہ حسب آیت اليوم الملت لكم دينكم (سورۃ المائدہ) کا مل بھی ہے اور حسب آیت إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرُوَ إِنا له لجا نمون سو ا مجد ) محفوظ بھی رہے گی۔لیکن امت کے محفوظ رہنے کا کہیں وعدہ نہیں ہیکہ اس کے لئے تو پیش گوئی ہے کہ وہ بالشت در بالشت یهود و نصاری کی طرح ہو جائے گی۔پس بنی بصورت منذریب آتا رہا ہے جب قوم کی اکثریت گمراہ ہو جائے۔اللہ تعالی فرماتا ہے وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الأَوَّلِينَ الأولين وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِمْ مُنْذِرِينَ الصفت : یعنی جب بہنوں کی اکثریت گمراہ ہوئی تو خدا فرماتا ہے ہم نے ان میں اندر سٹول بنا کر بھیجے۔پس امت کے بگاڑ کی پیشگویوں کی وجہ سے بنی کا آنا تو ضروری ہے لیکن شریعیت تامہ کا ملہ مستقلہ الی یوم القیامہ کی موجودگی یوم میں کسی نئی شریعت کا آنا تحصیل حاصل اور ایک لغو فعل ہے جو خدا تعالیٰ اور آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شان کے منافی ہے۔جناب مفتی صاحب آپ خود مانتے ہیں کہ : نی کی ضرورت جیب ہوتی ہے کہ خدا کے بندے اس سنتی صراط مستقیم کو چھوڑ دیں کا رختم نبوت کامل ص۲۳) اب دیکھئے مسلمانوں کا تنتشر فرقوں میں بموجب حدیث نبوی منقسم ہو جانا آیا صراط مستقیم پر قائم رہنے پر دلیل ہے یا صراط مستقیم سے بھٹک جانے پر۔