الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 5 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 5

در ہے اس لئے آپ کے نسیبی باپ نہ ہونے سے آپ کی شفقت اور رارت میں کمی آنا لازم نہیں آتا۔ہے اور بھی ثابت ہو گیا کہ نبی کے لئے میں قسم کا باپ ہونا لازم ہے اس کی نفی آیت میں نہیں کی گئی بلکہ صرف نسبی اور رضاعی باپ کی نفی کی گئی ہے اس لئے دوسرا شبہ بھی زائل ہو گیا۔۔یہ بھی بخوبی معلوم ہو گیا کہ آپ لاول مقطوع النسل رابتر، نہیں جب کہ کفار کہتے ہیں ملیکہ آپ کے اتنی اولاد ہے کہ دنیا ہیں نہ آج تک کسی کے لئے ہوتی اور نہ آئندہ ہو گی کیونکہ آپ امت کے فی ھو افراد کے باپ ہیں اس سے تیسرا مشیہ بھی اٹھ گیا ولله الحمد - یہ تینوں شبهات جملہ مذکورہ سے اٹھ چکے ہیں لیکن خدائے عز وجھیل چاہتا ہے کہ اپنے پیارے رسول کی برادت خوب آشکار افرا کران کے فضائل و کمالات اور اعلیٰ درجہ کے شفیق و مہربان ہونے پر قوموں کو مطلع فرمائے تا کہ غافل لوگ ہوش میں آجائیں اور خدا کے آخری رسول کے قدمہ میں چنانچہ ارشاد ہوتا ہے، وخاتم النبيين اور آپ تمام انبیاء کے ختم کرنے والے ہیں۔رفت ملک پر تحریر فرماتے ہیں:۔خلاصه مقطوع لا لفظ رسول اے کہ آیت سے تو صرف یہی معلوم ہوا تھا کہ آپ نہیں بلکہ آپ کی کثیر التعداد اولا د رکھتے ہیں۔پھر لفظ خاتم النبیین بڑھا کر کفتار