الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 6 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 6

کو اچھی طرح ذلیل کرنے اور آپ کے کامل ہونے کو خوب روشن کرنے کے لئے گویا یہ دعوی کیا گیا کہ یہی نہیں کہ آپ کثیر الاولاد میں بلکہ اس نیلے سائیان اور حنا کی فرش کے درمیان پیدا ہونے والی تمام ہستیاں اس کثرت میں آپ کے ہم پلہ نہیں ہو سکتیں کیونکہ آپکا سلسلہ ابوت تا قیامت چلنے والا ہے کوئی بنی آپ کے بعد پیدا ہونے والا نہیں۔اور ا د مغرب سمجھا وعدہ ہے کہ دین متین متحرف نہ ہو گا۔" عَلَيْكُمْ نِعمتی تحریر کر کے لکھتے ہیں اس سے ظاہر ہے کہ شرائع سابقہ کی تکمیل ابدی اور علی الاطلاق تکمیل نہ بھٹی اگر چہ اپنے اوقات کے لحاظ سے وہ سب کامل مکمل تھیں جیسا کہ امام رازی اپنی تفسیر کبیر میں اس کی تصریح فرماتے ہیں ولكِن رَّسُولَ اللہ کے جار میں رسول اللہ کا مرکب ہماری مفید رمضانی جو مثبت منے رکھتا ہے لا کر بے شک اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو اقت کا باپ قرار دیا ہے اور مقطوع النسل ہونے کے شبہ کو رد فرمایا ہے مگر آئے اسی رسول اللہ کے مرکب اضافی پر خاتم النبیین کے مرکب اضافی کا عطف کیا گیا ہے۔ہو میں یہ بر مثبت مفہوم رکھتا ہے اور میں میں یہ بتانا مقصود ہے کہ آنحصر تصل اله جو