الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 103
۱۰۴ نعم يوى عَلَيْهِ السَّلَامُ وَحَى حَقِيقِي كَمَا فِي حدت مسلم وروح المعانی جلده مثلا) صحیح مسلم کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں:- آدمی الله تعالى إلى عيسى إني قَدْ أَخْرَجَتْ عَبَادًا تى لا يدانِ لأَحَدٍ بِقَتَالِهِمْ فَحَرِّزْ عِبَادِى إلى الطور ومسلم عید ۲ باب ذكر الد جمال ملت) یعنی اللہ تعالے موعود خلیلی کی طرف وحی کرے گا کہ میں نے اپنے بندے نکالے ہیں جن سے لڑنے کی کسی میں طاقت نہیں۔پس میرے بندوں کو پہاڑ کی طرف سے جار امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ نے بھی اپنی کتاب الاسلام میں لکھا ہے اته (عيني بعد نزوله يوحى اليه بجبريل وحيا حقيقيًا - یعنی جیسے علیہ اسلام پر بعد نزول حضرت جبریل دمی حقیقی لائیں گے۔امام علی القاری جو فقہ حنفی کے جلیل القدر امام اور محترت ہیں صافت لکھتے ہیں :- لا منافاة بين أن تَكُونَ نَبِيًّا وان تكون متابعًا لنبينا صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيَانِ أَحْكامِ شريعته والفنان طريقته ولو بالوحى إليه - (مرقاة جلده عند لایه ) یعنی حضرت پیسنے کے بنی ہونے اور ساتھ ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع