الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 286 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 286

٢٨٦ مفتی صاحب مودودی صاحب کے بیان کے صلے سے نجم الدہ کی حفا کی یہ عبارت پیش کرتے ہیں :۔بلاشبہ ہمارے دشمن بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں گنتیوں سے بھی بڑھ گئیں۔چونکہ یہ ایک عربی شعر کا ترجمہ ہے اور مفتی صاحب نے اصل کتاب کو نہیں دیکھا اس لئے انہوں نے مودودی صاحب کے بیان پر اعتماد کر لیا کہ اس شعر کا تعلق مسلمانوں سے ہے۔ہم پر زور الفاظ میں اس خیال کی تردید ہتے ہیں۔کیونکہ اس شعر سے اگلا شعر اس خیال کی تردید کہ رہا ہے۔یہ دونوں شعر اس طرح ہیں :- اِنَّ العِدَى صَارُهُ اخَنَا دِيرَ الْفَلَا ونِسَاءهُمْ مِنْ دُونِهِنَّ الأكلب سَبُوا وَمَا اذرِى لِاَتِ جَرِيمَةٍ سَبُوا أَنعصي الحِب أَو نَتَجنَّب یہ شعر ان عیسائی مناد مردوں اور عورتوں سے متعلق ہیں جو اسلام دشمنی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتے تھے اور آپ پر گند اچھالتے تھے اور ناپاک ملے گرتے تھے۔ان دشمنان اسلام کے متعلق ان نظروں میں کہا گیا ہے کہ دشمن جنگل کے خنزیر بن گئے ہیں اور ان کی عورتیں کیتیوں سے میں بڑھ گئی ہیں۔یعنی بکواس کرنے میں اور گند اچھالتے ہیں، انہوں نے گالیا دی ہیں۔اور ہم نہیں جانتے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے کس جرم کی