الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 268
۲۷۹ کہاں سے ظاہر ہے کہ مسیح خداوند نے گنہ گاروں کے سلسلہ میں آنے سے نفرت نہیں کی۔(تفسیر متنی پادری عماد الدین صاحب مت) علماء اسلام میں الزامی جواب کا یہ طریق حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے علاوہ دیگر علماء اسلام نے بھی اختیار کیا الزامی جواب کا طریق ہے۔مولوی ابو محمود صاحب سوہدروی اپنی کتابت اسلام اور عیسائیت کے رسالے پر لکھتے ہیں :۔اور کے دستے ہے حضرت مسیح علیہ السلام کی تین نانیاں۔دادیاں کسبی زانی اور بدکار تھیں اور چار نا ننے دادے بھی بد تھے۔پھر لکھتے ہیں ہیں : زانی اور زانیہ کے اتنے طویل سلسلہ میں آنے والے شخص کا اپنا کیریکٹر یا اپنی پوزیشن کیا رہے گی : و اسلام او عیسائیت گشت اسی طرح مولوی رحمت اللہ صاحب نہا جو منگی نے اپنی کنار اظہار الحق میں میقات کے رد میں اسی قسم کے بہت سے الزامی جوابات دیتے ہیں اخبار المحدیث بھی میں کے مولوی ثناء اللہ صاحب امرت سری ایڈیٹر تھے۔عیسائیت کے بالمقابل الزامی جوابات سے بھرا پڑا ہے۔نمونہ کے لئے ملاحظہ ہو پر چہ المحدیث ۳۱ مارچ ۶۱۹۳۹ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر مفتی صاحب نے اپنی تمہید کے صد پر افضلیت کے دعوی کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یه بهستان مفتی صاحب کا بہتان عظیم بھی باندھا ہے کہ آپ نے خانہ النتین