الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 141
۱۴۲ نہیں ہو گا ہو شرح ناسخ لائے۔پس آپ کا خاتم النبیین کہنے کی اجازت دنیا اور لانبی بعدہ کہنے سے امت کو روکنا اس بات کی روشن لیل ہے کہ آپ کے نزدیک آیت خاتم النبیین کا معصوم لا نبی بعدان کے عام معنوں سے جو نبوت کے بجلی انقطاع کا دہم پیدا کر سکتے ہیں۔مختلف ہے۔ان کے نزدیک خاتم النبیین کا مفہوم نبوت کے سنگی انتطاع انہیں کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو نبیوں کے لئے خاتم روحانی ہیں الز سے امت محمدیہ میں مسیح بنی اللہ کا مظہور ہونے والا تھا۔چنانچہ امام محمدطاہر محکمہ مجمع کا ڈالا نوارہ میں اس حدیث کو تولوا کے الفاظ میں درج کر کے اس کی تشریح میں لکھتے ہیں۔مهم هذا ناظر إلى نُزُولِ عِيسَى وَهَذَا ايضا لا ينا في حديث لَا نَبِي بَعْدِي لا تَهُ أَرَادَ لانه لا نبى بندِي يَنْسَخ شرعي - احمد مجمع البحار یعنی حضرت ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول نزول پیلے کے پیش نظر ہے۔اور یہ قول حدیث لا نبی بعدی کے بھی بنات نہیں۔کیونکہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے یہ ماد لی ہے کہ آپ کے بعد کوئی ایسا ہی نہیں ہوگا جو آپ کی شریعت کو شوخ کر ہے۔