اخلاقِ احمد

by Other Authors

Page 30 of 33

اخلاقِ احمد — Page 30

اخلاق احمد 30۔۔۔۔۔۔۔تربیت۔حسنِ معاشرت- مال کی نگہداشت- وقار - طہارت- زندہ دلی اور مزاح - راز داری۔غیرت-احسان- حفظ مراتب - حسن ظنی۔ہمت اور اولوالعزمی-خودداری- خوش روئی۔اور کشادہ پیشانی - نظم غیظ انتظام - اشاعت علم و معرفت- خدا اور اس کے رسول کا عشق۔کامل اتباع رسول - مختصر آپ کے اخلاق و عادات تھے۔بے صبری - کینہ - حسد - ظلم۔عداوت- گندگی۔حرص دُنیا۔بدخواہی۔پردہ دری۔غیبت - کذب ناشکری - تکبر - کم ہمتی - بخل - ترش روئی و سمج خلقی۔بُزدلی۔چالا کی۔فحشاء۔بغاوت- عجز - کسل- ناامیدی- ریا۔دل دُکھانا تمسخر بدظنی۔بے غیرتی۔تہمت لگانا۔دھوکا - اسراف بے احتیاطی۔چغلی۔لگائی بجھائی۔بے استقلالی- لجاجت۔بے وفائی۔۔۔۔۔وقت کو ضائع کرنا۔ان باتوں سے آپ کوسوں دُور تھے۔“ دو " آپ نماز جماعت کی پابندی کرنے والے۔تہجد گزار- دُعا پر بے حد یقین رکھنے والے۔سوائے مرض یا سفر کے ہمیشہ روزہ رکھنے والے۔سادہ عادات والے۔سخت مشقت برداشت کرنے والے۔ساری عمر جہاد میں گذارنے والے تھے۔“ (سیرت المہدی حصہ سوم صفحه ۹۷۵) تعداد دو ہزار ۲۰۰۰ بار ناشر مجلس اطفال الاحمد یہ بھارت سن اشاعت اپریل ۲۰۰۴ء کمپوزنگ مطبع کریسنٹ پبلشر، قادیان 9872318868 پرنٹ ویل امرتسر ملنے کا پته دفتر اطفال الاحمدیہ بھارت ، ایوان خدمت ، قادیان پنجاب - ۱۴۳۵۱۶ (بھارت)