جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 76 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 76

۷۶ وی تُؤْدِي فِيْهَا شَهَادَةٌ أن لا إله إلا الله وَانَّ مُحَمَّدَا رَسُولُ اللهِ " ديتا بيع المودة مؤلفہ حضرت شیخ سلیمان الشبلنجی طبع دوم مكتبة العرفان بيروت ، بحار الانوار جلد ۱۳ ص ۱۸ تهران ) یعنی جب حضرت قائم امام مہدی موعود علیہ السلام ظاہر ہوں گے تو دنیا کا گوشہ گوشہ اَشْهَدُ أن لا إله الا الله وَاَشْهَدُ ان اَتَ مُحَمَّدٌ رَّسُول الله کی پر شوکت آواز سے گونج اٹھے گا۔سو الحمد للہ جماعت احمدیہ اس نصب العین کی جلد سے جلد تکمیل کے لیے دنیا کے ہر خطہ میں سرگرم عمل ہے۔حال ہی میں اشبیلیہ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے ایک کتاب " اندلوسیہ کل اور آج " شائع کی ہے جس میں ایک باب اسلام پر ہے کتاب میں لکھا ہے کہ مسلمان پھر اندلس کو فتح کرنے کے منصوبے باندھ رہے ہیں خصوصاً جماعت احمدیہ جو ایک منظم جماعت ہے اور نہایت زور شور سے دین محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)۔کی تبلیغ کر رہی ہے۔مگر شفیع احمدیت کے پروانو ! یاد رکھو ہماری نظر صرف اندلس پر نہیں پوری دنیا پر ہے اور ہماری اصل جوبلی اس دن ہوگی ماسکو پیکنگ لندن اور نیو یارک جیسے بڑے بڑے شہروں کی جب سرکاری عمارتوں یونیورسٹیوں صنعتی اور جوہری توانائی کے مرکزوں