جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 48
ضَامِرِيَّاتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ (الحج : ۲۸) پکار دے لوگوں کو حج کے واسطے کہ آؤئیں تیری طرف پاؤں چلتے اور سوار ہو کر ڈیلے ویلے اونٹوں پر چلے آنے راہوں دور سے کہ نہیں۔یہ بیالیس واضح حقائق (جو نبی ، امیر المومنين، مسلم، ام المؤمنين صحابی، اذان اور موذن کی دینی اصطلاحات پر مشتمل ہیں) بفضلہ تعالیٰ یہ تجزیہ کرنے کیلئے کافی ہیں کہ شرعی اصطلاحوں کو ان کے لغوی معنوں میں استعمال نہ کرنے کا تجدید خیال کہاں تک درست ہے ؟ کھل گئی سچائی پھر اس کو مان لینا نیکوں کی ہے یہ خصلت را پیا ہی ہے ساتواں اعتراض احمدی کیوں پاکستان میں قانون شکنی نہیں کرتے ؟؟؟ جواب : اس لیے کہ قال اللہ اور قال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ان کے دین اور عقیدہ کا جزو اعظم ہے چنانچہ شرائط بیعت میں چھٹی شرط یہ ہے کہ : " اتباع رسم اور متابوت ہواؤ ہوس سے باز آجائے گا اور قرآن شریف کی حکومت کو بلکلی اپنے سر پر قبول کرے گا