جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 49 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 49

۴۹ اور قال اللہ اور قال الرسول کو اپنے ہر یک راہ میں دستورالعمل قرار دیگا۔“ (اشتہار حضرت مسیح موعود مورخه ۱۲از جنوری شهداء (١٩ مجموعہ اشتہارات حصّہ اوّل صن(19) قرآن مجید نے اسوۂ یوسفی کے پیرایہ میں ایک بین الا قوامی راہنما اصول بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے۔كَذلِكَ لِدْنَا لِيُوسُفَ مَا كَانَ لِيَأخُذَ اَخَاهُ في دِينِ الْمَلِكِ (يوسف : ( چونکہ حضرت یوسف علیہ السلام بادشاہ مصر کے ملکی قانون کی رُو سے اپنے سگے بھائی کو اپنے پاس رکھنے کے مجاز نہ تھے۔اس لیے خدا نے خود ایک تدبیر فرمائی۔ثابت ہوا کہ قرآنی نظام کے مطابق قانون شکنی کسی کے لیے جائز نہیں خواہ فرعون مصر کی حکومت ہو اور مملکت میں لینے والا یوسف علیہ السلام جیسا اولو العزم پیغمبر۔ہی کیوں نہ ہو۔اب سنت نبوی کو لیجئے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ نبوی میں سفر طائف اختیار فرمایا۔تو دستور عرب کے مطابق مکہ کے باشندے نہ رہے تھے اور خانہ کعبہ کا دروازہ جوابو جہل عنبہ اور شیبہ کے لیے کھلا تھا وہ مقصود کائنات خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بند کر دیا گیا۔طائف سے واپسی پر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم غارِ حرا میں تشریف لائے اور مگر کے ایک کا فررئیس + L