جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 47 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 47

۴۷ اَنَ ان قد ووَجَدَنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَهَل وَجَدتُم مَّا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا قَالُوا نَعَمْ فَاذَنَ مُؤَذِّنُ بَيْنَهُمْ اَنْ تَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ (الاعراف: ۳۵) اور پکارا جنت والوں نے آپ والوں کو کہ ہم پا چکے جو ہم کو وعدہ دیا گیا تھا۔ہمارے رب نے تحقیق سو تم نے بھی پایا جو تمہارے رب نے وعدہ دیا تھا ؟ تحقیق بولے ہاں پھر پکارا ایک پکارتے والا ان کے بیچ میں کہ لعنت ہے اللہ کی بے انصافوں پہ۔دوسری آیت : وَاَذَانَ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَحِ الرِ انَّ اللهَ بَرَعَ مِنَ الْمُشْرِكِينَه (التوبه (۳) (٣ اور سنا دیتا ہے اللہ کی طرف سے اور اس کے رسول سے لوگوں کو دن بڑے حج کے کہ اللہ الگ ہے مشرکوں سے۔۴۱ - تیسری آیت : ثُمَّ اَذَنَ مُؤَكِّنَ اَيَّتُهَا الْعِيرِ إِنَّكُمْ لَسَارِقُونَ یوسف (1) پھر پکارا پکارنے والے نے اسے قافلے والو ! تم مقررہ چور ہو۔-۴۲- چوتھی آیت : اون فِي النَّاسِ بِاالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالاً وَعَلَى كُلّ