جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 42 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 42

۴۲ ۲۰ - حضرت جمال الدین ہانسوی خلیفہ مجاز حضرت فرید الدین شکر گنج رحمۃ اللہ علیہ کی اہلیہ کی نسبت حضرت خواجہ غلام فرید چاچڑاں شریف کا بیان : " چوں حضرت خواجہ قطب جمال ہانسوی وصال کردند آن ام المومنین حضرت برهان الدین را که هفت ساله بودند برداشته بخدمت جناب شیخ شیوخ العالم گنج شکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسیده بیعت کنانید " -۲- سیر الاولیاء مؤلفہ حضرت سید محمد بن مبارک کرمانی فرماتے ہیں : شیخ جمال الدین ہانسوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک کنیزک تھی شیخ شيوخ العالم (حضرت فرید الدین گنج شکر - تافل) اسے اتم المومنین کہتے تھتے ، کے جناب خلیق احمد نظامی نے نے بھی تاریخ مشائخ چشت کے صفحہ ۲۴ اپر لکھا ہے : " شیخ جمال الدین ” کی ایک خادمہ جو بڑی عابدہ اور صالحہ ہوتے کی وجہ سے ام المومنین کہلاتی تھیں ان (صوفی برھان الدین صاحب) کو بابا فرید کی خدمت میں لے گئیں۔بابا صاحب نے ان پر بڑا ه ۶ انتشارات فریدی جلد ۲ صدا با سیر الاولیا مترجم غلام احمد به احمد بریاں مٹ س استاد شعبہ تاریخ مسلم یونیورسٹی علیگڑھ رفیق ندوۃ المصنفین دہلی۔ہے۔مکینہ عارفین رقیہ بلڈنگ پاکستان چوک کراچی۔