جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 37
عُمْرَ ابْنِ الخطاب یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن حجش کو شکر کا سردار بنا کر بھیجا اور انہیں امیر المومنین کا نام دیا۔پس اسلام میں امیرالمومنین کے نام سے اول نمبر پر حضرت عبد اللہ بن جحش اور پھر حضرت عمر بن الخطاب موسوم ہوئے۔مقدمہ ابن خلدون : سے یہ حیرت انگیز انکشاف ہوتا ہے کہ عرب لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو امیر مکہ اور صحابہ کرام حضرت سعد بن ابی وقاص کو امیر المومنین کہتے تھے (اردو ترجمہ من ناشر نورمحمد اصح المط قدیم محدثین میں سے حضرت امام مالک ، حضرت سفیان ثوری حضرت امام بخاری ، حضرت امام دار قطنی رح ، حضرت شی من جای کارامونتین بن في الحديث يا اميرالمومنين في الروایت اور تحویلوں میں سے ابو حیان غرناطی کو امیر المومنین فی النحو" کے لقب سے یاد کیا گیا مہ اسلامی لڑیچر میں حضرت حسن بصری کو بھی امیر المومنین کہا گیات به تاریخ الحدیث ملت از پروفیسر عبدالصمد سالم الازہری ناشر امین الادب اردو بازار لاہور نه تهذیب التهذیب جلد مله مثلا از حضرت اما شیخ الاسلام ابن حجر العسقلانی و تذکرة الاولياء از حضرت فریدالدین عطاله باب " سے تاریخ الحدیث ملا" از پروفیسر عبدالصمد میارم الازہری کے السنن دار قطنی صفه ناشر است امام الماني المدن مرتب الطب محمد مس الحسن الصديقي دیا میرا عظیم آبادی شده حلیة الاولیاء ابونعیم جلدت صفحه ) ( جوالہ دائرہ معارف اسلامیہ انشگاه پنجاب) " ت نفح الطيب المقرى) صفحه ۸۲۶ شه سیرت نظامی -J