جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 62
تھے۔فرماتے ہیں : 2 جب میرا ذوق جوش پر آتا ہے تو حافظ کی روح مجھ میں حلول کر جاتی ہے اور میں خود حافظ بن جاتا ہوں۔" (اقبال نامہ حصہ دوم (ص) گیارہواں اعتراض : آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کے بہت سے اسمائے مبارکہ میں سے ایک نام " العاقب " بھی ہے جیس کے معنے آنحضور نے یہ بیان فرمائے ہیں : وة وَالْعَاقِبُ الَّذِي لَيْسَ بَعْدَهُ نَى د بخاری کتاب الفضائل باب اسماء النبی ) عاقب وہ ہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔10۔دیہ اعتراض سید ابواعلیٰ صاحب مودودی کی کتاب " ختم نبوت ، ص ۱۵ مطبوعہ مارچ ء میں کیا گیا ہے۔ایضاً روزنامہ جنگ ہر نومیر شہ) 1941 جواب : یہ اعتراض سنکہ ایک عاشق رسول کا دل کانپ اٹھتا ہے۔وجہ یہ ہے کہ " العاقب الذی لیس بعدہ نبیؐ کے الفاظ " ہر گز حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں بلکہ حضرت امام زہری کا قول ہے جیسا کہ مسند احمد بن حنبل جلد ۴ ص ۸۴ میں بالصراحت منقول ہے کہ : قَالَ مَعْمَرُ قُلْتُ لِلنُّهْرِى مَا الْعَاقِبُ ؟ قَالَ