جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 33 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 33

یہ (حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام ) اہل کوفہ کے نبی ہیں۔حضرت اکرم صابری اقتباس الانوار ، صفحہ ۳۳۱ پتر فرماتے ہیں کہ چشتی نبی ہند میں " حضرت شاہ فرید گنج شکر قطب عالم کا فرمان ہے :۔-۴- ع من وليم من على و من نبي له پیر پیران حضرت غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرہ کا ارشاد مبارک ہے: أوتي الأنباء اسم النبوة وَأُوتِينَا اللَّقَبَ وَيُسمى الْاَنْبِياءُ صَاحِبُ هَذَا الْمَقَامِ مِنَ انْبِيَاءِ الأَولِياءِ "۔انبیا کو تو نبی کا نام دیا گیا ہے اور ہم امتی لقب نبوت پاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ مقام رکھنے والا انسان انبیاء الاولیاء میں سے ہوتا ہے۔حضرت مولانا روم فرماتے ہیں۔کو نبی وقت خویش است اے مرید سے اے مرید ! پیر اپنے وقت کا نبی ہوتا ہے۔صدیوں قبل کے ایک عرب ادیب و فاضل کا شعری کلام : له حقیقت گلزار صابری صفحه ۲۹۲ از حضرت مخدوم زمن شاه محمد حسن صاحب صابری چشتی " الیواقیت والجواہر جلدت صفحه ۴۲ - ۴۴ از حضرت امام عبد الوہاب شعرانی متوفی نشده سے مثنوی دفتر پنجم -