جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 28
ہیں۔کہ حرم کا لفظ عربی اور اردو زبان میں محترم ، پاک اور مقدس چیز کے لئے مستعمل ہے۔حتی کہ بیوی کو بھی حرام کہا جاتا ہے لیے کیا مسجد حضرت داتا گنج بخش لاہور کے دروازہ پر علامہ اقبال کا یہ قطعہ تاریخ آج تک کندہ ہے ه سال بنائے حرم مومناں خواه زجبر یل وز ہاتف مجو چشم به المسجد الاقصی نگن " الذی بار کہ " ہم بگو اقبال یہ بھی فرماتے ہیں :۔سے گو تم کا جو وطن ہے جاپان کا حرم ہے۔عیسی کے عاشقوں کا چھوٹا یروشلم ہے۔" حاجی امداد اللہ مہاجر مکی فرمایا کرتے تھے :۔یہ فقیر جہاں رہے گا وہیں مکہ اور مدینہ اور روضہ ہے" سے حضرت مسیح موعود کے نزدیک اصطلاحی حج کا مقام خدا تعالیٰ نے ازل سے ابد تک خانہ کعبہ اور مکہ کو مقرر فرمایا ہے۔حضرت المعجم الاعظمی - فرہنگ آصفیہ مطبوعہ شام سے باقیات اقبال، صفحه ۴۹۵ HAQL 1944 ناشر آئینہ ادب چوک مینار انار کلی لاہور طبع دوم کہ لاہور کے باقیات اقبال صفحه ۳۳۸ آه خیر الافادات و ملفوظات مولانا اشرف علی تھانوی) ناشر ادارہ اسلامیات لاہور (اشاعت اگست (۱۹۸۲)