جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 22 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 22

٢٢ وه نچوتھا اعتراض :- احمدیوں کا کلمہ " WAT TALWANALT الله احمد رسول اللہ ہے اور جب محمد رسول اللہ پڑھتے ہیں تو اس سے انکی مراد مزا صاحب کا وجود ہوتا ہے۔قادیانی فرقہ نے کلمہ طیبہ کے ساتھ " ان عبدك المسیح الموعود کا اضافہ کر دیا ہے سے جواب :۔قطع نظر اس کے کہ یہ عجیب و غریب اعتراض متعدد تضادات کا ملغوبہ ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر احمدیوں کا کلمہ واقعی جدا یا اضافہ شدہ ہے تو اسے مٹانے کی ہمارے محسن اور کرم فرماؤں کو ضرورت کیوں پیش آئی ؟ اس طرح یہ دعوی کہ حضرت بانی سلسلہ یا جماعت احمدیہ کے نزدیک کلمہ طیبہ میں " محمد صلی اللہ علیہ وسلم) سے مراد نعوذ باللہ مرزا صاحب کی ذات ہے یہ محض ایک مفروضہ ہے جسکا مقصد دنیا کے ایک کروڑ کلر گو اور زخم رسیدہ احمدیوں کی نمک پاشی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے ؟ -: حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں جتنے نبی اُس نے بھیجے۔انکی خدمت یہی معنی کہ لا الہ الا اللہ کا مضمون زمین میں چھکے جیسا کہ وہ آسمان پر چمکتا ہے۔ان سب اشتہار شائع کردہ مجلس تحفظ ختم نبوت 198ء سے اخبار" جنگ " لاہور 9 نومبر 1 کالم ۴ سکے۔" فرقے اور مسالک " ص ۲۹۳ از بلال زبیری ناشهر دینی اکادمی جهنگ صدر اگست ۱۹۷۳ء