جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

by Other Authors

Page 18 of 81

جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 18

IA تو " غیر مشروط آخری نبی “ کون ہوگا۔تیسرا اعتراض : نبی کے آنے سے امت بھی بدل جاتی ہے لہذا احمدی ایک مستقل اور جدا گانہ امت میں اور ان کا دوسروں کو کافر کہتا بھی اسی وجہ سے ہے۔جواب : اعتراض ایک ہے مگر مغالطے تین ہیں۔اول -: امت صرف نئی شریعت کے ظہور سے بدلتی ہے ورنہ نبیوں کی طرح امتوں کی تعداد بھی ایک لاکھ چوبیس ہزار ہوگی۔قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے لیکر حضرت شعیب تک جن انبیاء کا ذکر ہے ان میں سے کوئی بھی کسی نئی امت کا پانی نہیں تھا۔حضرت موسیٰ ایک شارع نبی تھے اسی لئے ان کے ذریعہ ایک جدید امت کا قیام ہوا لیکن نہ صرف آپ کے ہم عصر نبی حضرت ہارون" آپ کی امت میں شامل تھے بلکہ سورۃ المائدہ آیت : ۴۵ کے مطابق حضرت موسیٰ کے بعد بھی متعدد ایسے نبی ہوئے جو تورات کے کے تابع فرمان تھے۔دوم -: محمدت امت حضرت امام علی القاری شارح مشکوۃ کے نزدیک آیت خاتم النبیین کے معنی ہی یہ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ ہم۔۔-3- L 64% لے ایک دیوبندی عالم فرماتے ہیں کہ کیا اب دوبارہ حضرت علی امام الانبیاء کے امتی بن کر آئیں گے یا اپنے کام رسالت کو سرانجام دینے آئیں گے۔اگر وہ امام الانبیاء کے امتی بن کر آئیں گے تو پہلا کام ادھورا رہ گیا۔۔۔۔اور اگر اس کو پورا کریں گے توختم نبوت کا انکار لازم آیا منعقده مناظرہ جھنگ ص ۲۳) مکتبه فریدیہ ساہیوال رو داد مناظره ۲۷ اگست ۱۹۷۹ ء -