جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 17
۱۷ دوسرا اعتراض : احادیث نبوی سے ثابت ہے کہ حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کا دوباره نزول نبی مقرر ہو کہ آنے والے شخص کی حیثیت سے نہیں ہو گا نہ ان پر وحی ہوگی سٹ جواب :۔خدا کے مقدس نبی ہرگز عہدہ نبوت سے معزول نہیں ہو سکتے اور حضرت مسیح ابن مریم کے لیے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (مسلم شریف کتاب الفتن میں چار مرتبہ نبی اللہ کا لفظ استعمال فرمایا ہے در پیشگوئی فرمائی ہے کہ آپ پر وحی بھی نازل ہوگی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ قرآن مجید نے قیامت تک کیلئے حضرت عیسی علیہ السلام کا یہ بیان سورة اور مریم رکوع ۲ میں ریکارڈ کر دیا ہے کہ :۔وَجَعَلْنِي نَبِيَّاه وجَعَلْنِي مُبَارَكًا اَيْنَ مَا كُنتُ ، میں جہاں کہیں بھی ہوں اللہ نے مجھے نہبی اور بابرکت ترجمہ - -: بنایا ہے۔الغرض عقل، حدیث اور قرآن کی آسمانی روشنی کے سامنے یہ تاریک خیال ایک لمحہ کیلئے بھی نہیں ٹھہر سکتا۔اب اس سوال کا جواب دوسری کے ذمہ ہے کہ اگر یہودی امت کے میچ نبی اللہ ہی دوبارہ تشریف لائے اہے اسلام کے خلاف صیہونی خفیہ سازش » ص ۴۲ ، ڈاکٹر محی الدین قاضی پی ایچ ڈی امریکہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر موتمر عالم اسلامی سرگودہا پاکستان مئی ۱۹۸۲ ء