جماعت احمدیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ — Page 55
۵۵ جہاں تک علامہ اقبال مرحوم کا تعلق ہے بڑے بلند پایہ فلسفی تھے اسلام اور مسلمانوں کا گہر اور دان کے سینے میں موجزن تھا لیکن اسلامی مسائل میں انہیں کبھی اتھارٹی کی حیثیت حاصل نہیں ہوئی " (ماہنامہ البینات " کراچی جولائی ) جامعہ رشید یہ سوال کے ترجمان ماہنامہ " الرشید نے اپنی ضروری مارچ شہداء کی اشاعت میں واضح کیا کہ : " ہم علامہ اقبال کے پورے احترام کے باوجود ان کو پیغمبر یا صحابی نہیں سمجھتے وہ مسلمانوں کے عظیم مفکر تھے ان کو ایک غلط بات پہنچی اور انہوں نے اس سے متاثر ہو کر فوراً ایک نظم لکھ دی۔“ " 4966 اب " ترجمان اقبال غلام احمد صاحب پرویز کا نقطہ نگاہ ملاحظہ ہو۔انہوں نے تصوف کی حقیقت " پر ایک مبسوط کتاب لکھی ہے جس میں کلام اقبال کے تضادات غلو اور قرآن و رسول کی تنقیص کی ایسی ایسی مثالیں دی ہیں کہ انسان واقعی محو حیرت رہ جاتا ہے اور اختتام ان لفظوں پر کیا ہے : " اقبال جس نے ساری عمر اس تصوف کے خلاف تنقید ہی نہیں بلکہ بغاوت میں صرف کی آخر الأمر خود اس سے منائی ہو گیا۔میری یہی حیرت اس تنقید کی شکل میں ملبوس ہے اگر کسی شخصیت کی عقیدت یا احترام اظہار حق کے راستے