ایک حیرت انگیز انکشاف — Page 15
ہے کہ ایسے بد کا اثر بھی بد ہی پڑے گا جیسا کہ یونانی طبیبوں نے اسلام سے پہلے ہی یہ رائے ظاہر کی ہے کہ اس جانور کا گوشت با خاصیت حیا کی قوت کو کم کرتا ہے اور دیوٹی کو بڑھاتا ہے۔اسلامی اصول کی فلاسفی " " طبع اول ماه ) عفت کے اسلامی نکلی کا فلسفہ ام اسلامی اصول کی فلاسفی میں حضرت اقدس نے عفت کے اسلامی خلق اور اسلامی پردہ کی حقیقت و حکمت بھی نہایت و مساحت سے بیان فرمائی ہے جو مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے حضور کا حوالہ دیئے بغیر حضور ہی کے الفاظ میں شامل کتاب فرمائی ہے جو یہ ہے۔قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا جَهُم ذيكَ أذكى لَهُمْ وَقُلُ لِلْمُؤْمِنَت يَغْضُضْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِ بْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ لَهُ وَلَا يَضْرِبْنَ بِادْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِنْ زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى اللهِ جَمِيعًا أَيُّهَا المُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ سورۃ نمبر ۲۴ : ۳۱ ه ۲۴ : ۳۲