احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 63 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 63

۶۳ مسلمان ہو جاتا ہے بغیر اس کے کہ وہ کسی کی منظوری حاصل کرے " خ ثر ( ترجمه من ۳ ناشر نفیس اکیڈمی کراچی) شیخ الکل جناب مولانا سید نذیر حسین صاحب دہلوی کا فتوی ہے کہ اگر کوئی شخص حالت نزع میں کار را نشہادت کا مضمون ہی انگریزی میں ادا کر دے اور پھر فوت ہو جائے تو وہ بلا شبہ مسلمان سمجھا جائے گا۔(فتاوی نذیر بہ جلد اول مٹہ ناشر - اہلحدیث اکاڈمی کشمیری بازار لاہور ) مقام محمد عربی سے بے خبری آه چشم فلک کو اس تاریک دور میں مقام محمدعربی سے بے خبری کے بھی کیسے کیسے لرزہ خیز نظر سے دیکھنے پڑے ہیں۔چند سال ہوئے برصغیر میں ایک رسالہ دعائے ماثورہ گنجینہ رحمت چھپا جس میں یہ انتہائی شرمناک جعلی روایت درج تھی کہ یہ دعا اللہ تعالٰی نے سرسے پہلے ابلیس کو سکھائی اور پھر جبرائیل علیہ السلام کے ذریعہ (معاذ اللہ معاذ اللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ اگر آپ جنت میں جانا چاہیں تو یہ دعا مبارک ید