احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 62 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 62

۶۲ لا تخلف الميعاد (الترغيب والترهيب جلد م) اے میرے اللہ ! تو نے ہی مجھے یہ مبارک کلمہ دے کر مبعوث فرمایا ہے۔تو نے ہی اس کے پڑھنے اور پھیلانے کا حکم دیا ہے اور کھبی نے اس پر جنت کا وعدہ دیا ہے۔تو سچے وعدوں والا خدا ہے۔ایر میں ایک یوروپین مسٹر شومان نے حضرت شیخ الاسلام قسطنطنیہ کی خدمت میں لکھا کہ وہ اسلام است بیار کرنا چاہتا ہے اسے مسلمان ہونے کا طریق بتایا جائے۔شیخ الاسلام کا جواب مسٹر آرنلڈ کی کتاب دعوت اسلام ) THE PREACHING OF ISLAM) میں موجود ہے۔انہوں نے تحریر فرمایا :- اسلام کی بنیاد یہ ہے کہ خدا کو ایک مانے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا یقین کرے یعنی دل سے اس پر ایمان رکھے اور الفاظ میں اس کا اقرار کرے جیسے کہ کلمہ لا إله إلا الله محمد رسول الله کے الفاظ ہیں۔یہ شخص اس کلمہ کا اقرار کرتا ہے وہ