احمدیت کی امتیازی شان — Page 73
تھے۔یہ بتانے کے بعد حضرت نظام الدین اولیا نے ارشاد فرمایا کہ اگر یہ عقیدہ رکھا جائے کہ یہ سب چیزیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لائی گئیں تو راس سے حضور کا مرتبہ بلند تر ہو جاتا ہے۔یہی مذہب حضرت سرمد رحمہ اللہ علیہ کا تھا " حضرت سرمدد جو اسی عقیدہ کی بناء پر جامع مسجد دہلی کے سامنے شہید کئے گئے) پوری عمر پرچم حسین لہراتے ! پوری شان سے یہ فرماتے رہے کہ سرمد گوید فلک نه احمد در شد درود کوثر ج۳ ص۳۹ ) یعنی علماء ظواہر تو یہ کہتے ہیں کہ محمد مصطفے احمد مجتبے صلی اللہ علیہ وسلم آسمان پر تشریف لے گئے مگر سرمد کہتا ہے کہ خود آسمان حضور کی خدمت میں حاضر کئے گئے۔لیکن تحریک احمدیت کا تصویر معراج اس سے بھی بہت بلند، بہت اعلیٰ اور بہت ارفع ہے۔چنانچہ حضرت سیدنا المصلح الموعود آیت دنی فَتَدَلی کے تفسیری ترجمہ میں تحریر فرماتے ہیں :۔