احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 72 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 72

}} ختم کرتا ہوں۔سورہ نجمہ کی آئینہ سافتد کی (نجم : 9) میں بالا تفاق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مشہور عالم سفر معراج کا ذکر ہے جود خوائی نبوت کے پانچویں سال میں ہوا سے فرش سے جا کر لیا دم نوش پر مصطفے کی سیر روحانی تو دیکھے۔جناب سید ابو الاعلیٰ صاحب مودودی تفہیم القرآن میں د کی فَتَد ل کی کیفیت معراج ان الفاظ میں بیان فرماتے ہیں کہ :۔"" پھر قریب آیا پھر اوپر معلق ہو گیا۔" لیکن حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کے ملفوظات " فوائد الفواد میں ہے کہ :- آپ نے ایک بار فرمایا کہ ایک بزرگ نے کہا ہے میں نہیں جانتا کہ آیا شب معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نوکش و کرسی اور بہشت دوزخ کے پاس لے جایا گیا یا یہ سب چیزیں وہاں پہنچا دی کنیکیں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رونق افروز