احمدیت کی امتیازی شان — Page 61
۶۱ لا إله إلا الله ابراهيم خليل الله لا اله الا الله موسى كليم الله لا إله إلا الله عيسى روح الله وغیرہ اس قسم کے کسی کلمہ کی تحریک احمدیت ہرگز قائل نہیں۔(احمدیت کا پیغام وہ صرف لا اله الا الله محمد رسول الله پر ایمان رکھتی ہے جو سلسلہ انبیاء میں تنہا آ نحضرت صل اللہ علیہ لم کو خطا ہوا ہے اور قلعہ اسلامی میں داخلے کا واحد ہی دروازہ ہے۔چنانچہ حدیث نبوئی ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے پیدا ہوتے ہی سراٹھایا تو عرش کے یا یوں پر یہی کلا طبیب لکھا ہوا دیکھا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ خدا نے اپنے مقدس نام کے ساتھ ایسے ہی انسان کا نام ملایا ہو گا جو اس کی جناب میں یقیناً تمام مخلوق سے زیادہ محبوب ہوگا۔دلائل بہیقی، حاکم، طبرانی بوالہ نشر الطیب ص ۱۳-۱۲) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار دعا فرمائی :- اللهم انك بعثتني بهذه الكلمة و امرتني بها ووعدتني عليها الجنّة وانت