احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 30 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 30

قرآنی مقامات کو ظاہری ترتیب کی ایک زریں زنجیر پاؤ گے۔۔۔۔قرآن کریم ظاہری ترتیب کا اشد التزام کھتا ہے اور ایک بڑا حصہ قرآنی فصاحت اسی سے متعلق ہے۔" نیز فرماتے ہیں :۔" قرآن شریف کی ظاہری ترتیب پر پوشخص دلی یقین رکھتا ہے اس پر صدہا معارفف کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور صدر با بار یک در باریک نکات تک پہنچنے کے لئے یہ ترتیب اس کو راہنما ہو جاتی ہے اور قرآن دانی کی ایک کنجی اس کے ہاتھ میں آجاتی ہے۔گویا ترتیب ظاہری کے نشانوں سے قرآن خود اسے بتاتا جاتا ہے کہ دیکھو میرے اندر یہ خزانے ہیں لیکن جو شخص قرآن کی ظاہری ترتیب سے منکر ہے وہ بلاشبہ قرآن کے باطنی معارف سے بھی بے نصیب ہے۔“ تریاق القلوب ملا حاشیه ) اس عارفانہ نظریہ کے برعکس جناب سید ابو الاعلیٰ صاحب مود و دی بانی جماعت اسلامی نے اپنی تفسیر تفہیم القرآن" کے