احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 69 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 69

۶۹ ہی نہ جائے۔اگر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی قبر اصل حال میں ہوتی تو اس کی زیار سے سرایداروں کے خلاف مسلمانوں کی نفرت قائم رہتی اور اس طرح نظام سرمایہ داری کے چکنا چور ہو جانے کا اندیشہ تھا۔تاریخ احمرار از چه پدری افضل من هنا اطلع دوم من شرتی سے خالی ہے دل عشق سے عاری ہے بیکار گئے اُن کے سب ساغر و پیمانے حضر امیر خسرو اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ و امت میں بے شمار عشاق رسول گزرے ہیں جن میں حضرت امیر خسرو کا مقام بہت بلند ہے۔آپ فرماتے ہیں ہے حسن یوسف دم عیسی ید بیضا داری آنچه خوباں ہمہ دارند تو تنها داری ( تذکرہ شعرائے پنجاب فارسی) مگر حضرت بانی سلسالا حمدیہ ، آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جالو جلال کا نقشہ یوں بھینچتے ہیں : -: